آثار قدیمہ کی مختلف دریافتوں سے اب معلوم ہوگیا ہے کہ حضرت ابراہیم اور حضرت موسیٰ کے زمانے میں لکھنے کا فن موجودتھا۔ اسی طرح سے یہ بھی کہ مصری اور بابل کی تاریخ اور تہذیب و تمدن کے بارے میں جو کچھ بائیبل میں لکھا ہوا ہے وہ درست ہے۔ View the discussion thread.