جب ہم اپنے آپ کو انسانی معیار سے ناپتے ہیں تو خیال کرتے ہیں کہ ہم کوئی زیادہ برے نہیں ہیں لیکن جب خدا کے معیار سے ناپتے ہیں تو فوراً عیاں ہوجاتا ہے کہ ہم گناہ گار ہیں اور خدا کے جلال سے محروم ہیں View the discussion thread.